








تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی ائیرچیف نے کہا ہےکہ 8 جون کو ایران پر حملے کیلئے تیار تھے مگر ہمیں آخری وقت میں یہ حملہ روکنا پڑا تھا۔ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ائیر فورس چیف جنرل اوہمر ٹشلر نے انکشافات کیا ہے کہ وقتی جنگ بندی کے بعد ایران

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ایران سے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی دستاویز اسرائیل کو دکھانے سے انکار کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے امریکا سے مفاہمتی یادداشت کی دستاویز دکھانےکی درخواست تاہم ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے صاف انکار کر دیا گیا۔ امریکی حکام نے اسرائیل

میڈرڈ (روشن پاکستان نیوز): اسپین کا امیگریشن پروگرام غیرملکیوں کی توجہ کا مرکز بن گیا، تارکینِ وطن کی جانب سے قانونی حیثیت دینے کی درخواستوں کی تعداد 9 لاکھ تک پہنچ گئی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسپین میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کے حکومتی

تہران(روشن پاکستان نیوز) سوئس وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدہ اب جنیوا کے بجائے برجن اسٹاک ریزورٹ سوئٹزرلینڈ میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سوئس وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا، ایران، پاکستان اور قطر کے ساتھ رابطے میں ہیں، 19 جون کو پاکستان، قطری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کا پانچ ہزار نوسو تین ارب چھیالیس کروڑ کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ مالی سال 2026-27 کے لیے پیش کردہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سات جب کہ پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ تعلیم کیلئے ساڑھے سات سو

کویت سٹی(روشن پاکستان نیوز) کویت نے شہریت کے جائزے سے متعلق جاری مہم کے تحت مزید 2 ہزار سے زائد افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ کویتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 2,192 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کی گئی ہے۔ اس فیصلے کی باقاعدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاسپورٹ موبائل ایپ کی ڈیولپمنٹ پر کام تیز کردیا گیا ہے جس کے بعد آن لائن تجدید کی سہولت جلد متوقع ہے۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پاسپورٹ سروسز کی ڈیجیٹلائزیشن پر پیشرفت کا جائزہ لیا

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں حکومت نے اپنے پناہ گزین کے قانون میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نافذ کی ہیں جس کے بعد غیرملکیوں کو پناہ کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مستقل تحفظ فراہم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ طے پانے والے مجوزہ معاہدے کے دفاع کے لیے مختلف امریکی ٹی وی چینلز کو انٹرویوز دیتے ہوئے معاہدے سے متعلق کئی اہم نکات پر روشنی ڈالی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے ڈی وینس نے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پنجاب حکومت کے مطابق تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ وفاقی حکومت کی طرز پر