اتوار,  28 جون 2026ء

تازہ ترین

ابوظبی: سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 300 سے زائد گرفتار

ابوظبی(روشن پاکستان نیوز) ابوظبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابوظبی پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے گمراہی اور افواہیں پھیلانے

ایران امریکا جنگ بندی ! پاکستان نے ناممکن کو ممکن کیسے بنایا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایران امریکا جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا کہ کیسے پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا کر دنیا کو بڑی جنگ سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر

امریکا ایران جنگ بندی: پی ایس ایکس میں زبردست تیزی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ میں دو ہفتوں کی جنگ بندی پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی ہے۔ پاکستان کی ثالثی کے بعد امریکی صدرٹرمپ کی جانب سے ایران پرحملے روکنےکے اعلان پرپاکستان سمیت عالمی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں

چھ سے 9 اپریل تک ملک بھر میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ایک گہرا اور انتہائی فعال مغربی سسٹم پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جو 9 اپریل تک شدت اختیار کرے گا۔ اس سسٹم کے باعث بالائی علاقوں میں غیر معمولی بارشیں، تیز آندھی اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔

ایران کا آبنائے ہرمز 2 ہفتے کیلئے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز سب کیلئے 2 ہفتے کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اپنے عزیز بھائی وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل

امریکی صدر کا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی صدر کا ایران پر بمباری 2 ہفتوں کیلئے روکنےکا اعلان، ایران نے بھی دفاعی کارروائیاں روک دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں کے بعد امریکا ، اسرائیل اور ایران نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اہم کردار ادا کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کی دو ہفتے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ : پاکستانی عازمین کے لیے حج کرایوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستانی حج زائرین کے لیے فضائی کرایوں میں اضافہ نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے جہاں مسلم لیگ ن سعودی

پاکستان نے 1.43 ارب ڈالر کا قرض بروقت ادا کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے 1 اعشاریہ43 ارب ڈالر کا قرض بروقت ادا کردیا۔وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان کے مطابق 8 اپریل کو واجب الادا 1اعشاریہ3ارب ڈالر کا یورو بانڈ مکمل طور پر ادا کر دیا گیا، جبکہ دیگر یورو

شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کے لیے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ 39 سالہ شکیب الحسن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حالیہ میڈیا سے گفتگو نے

مجتبیٰ خامنہ ای بےہوشی کی حالت میں اسپتال میں زیرعلاج ہیں،برطانوی اخبار

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار دی ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران کے نئے مقرر کردہ سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اس وقت بے ہوشی کی حالت میں ایرانی شہر قم کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ معلومات ایک