بدھ,  11 نومبر 2026ء

تازہ ترین

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس، توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز)  سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال  منتقلی کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم ہوگیا۔ عظمیٰ خان کی جلد سماعت  کی دوسری درخواست پر بھی کیس مقرر نہ ہوسکا، توہین عدالت کا معاملہ 16 ستمبر

جرمنی نے اسپین کو شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

ویور (روشن پاکستان نیوز) دفاعی چیمپئن جرمنی نے اسپین کو فائنل میں ایک صفر سے شکست دے کر مینز ہاکی ورلڈ کپ کا ٹائٹل ایک بار پھر اپنے نام کرلیا۔ بیلفیئس ہاکی ایرینا، ویور میں کھیلے گئے فائنل کا واحد گول جرمنی کے مائیکل اسٹروتھوف نے 44ویں منٹ میں اسکور

صدر ٹرمپ کا وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے امریکا کے تیل کے ذخائر کو بھرنے کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر نے لکھا کہ وینزویلا کے تیل سے امریکا اپنے تیل ذخائر میں ہونے والی کمی کو پورا کرے گا،

ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے؟ فضل الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی (ف) کے سربراہ آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بن جاتے ہیں تو اس کی کیا تیاری ہے۔ سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری حکمرانی نواز

روس کا خیال ہے ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا، پیوٹن یورپ میں کارروائیاں تیز کرسکتے ہیں: امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یہ سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے اور وہ یورپ میں کارروائیاں تیز کرسکتے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کے

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد781 ہوگئی، 3 ہزار افرادلاپتا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیپال کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 781 ہوگئی جب کہ 3 ہزارکے قریب افراد لاپتا ہیں۔ چین کی سرحد سے متصل نیپال کے علاقے میں بدھ کے روز برفانی تودے کے اچانک گرنے سے آنے والے سیلابی ریلے نے بڑے

ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا،امریکی فوجی قیادت

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی فوجی قیادت نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو خبردار کردیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کو طول دینا اب امریکا کے لیے ممکن نہیں رہا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کئی اعلیٰ امریکی فوجی رہنماؤں نے سیکرٹری دفاع پیٹ ہیگستھ کو مشورہ دیا ہے کہ ایران

سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپر میں ٹکر، 4 افراد جاں بحق

مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز)  سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری

لارڈز ٹیسٹ: انگلش ٹیم دوسری اننگز میں 208 رنز پر آؤٹ، پاکستان کو جیت کیلئے 389 رنز کا ہدف

لندن(روشن پاکستان نیوز) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 389 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لارڈز میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز انگلینڈ نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 177 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے کیا لیکن

بھارت میں شدید بارشیں، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سلال ڈیم کے دروازے کھول دیے گئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے 4 دروازے کھول دیے۔ پی ڈی ایم اے نے 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، دریائے چناب میں