اتوار,  30  اگست 2026ء
بھارت میں شدید بارشیں، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سلال ڈیم کے دروازے کھول دیے گئے

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے شدید بارشوں کے بعد سلال ڈیم کے 4 دروازے کھول دیے۔

پی ڈی ایم اے نے 5 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید بارشوں سے دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہو رہی ہے، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ڈیم کے دروازے کھولے گئے۔

مزید خبریں