مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک تصادم ہوا۔
ریسکیو حکام کے مطابق سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب کوچ اور ڈمپرمیں خوفناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
روس کا یوکرین پر بڑا حملہ، 27 افراد ہلاک، 42 زخمی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ سوات ایکسپریس وے ٹنل 2 کے قریب یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔











