


ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین حج کے لیے ایک اہم سہولت کے تحت سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے دورانِ حج مواصلاتی سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق حجاج کرام کے لیے

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی صدارت میں اسرائیل لبنان مذاکرات شروع ہوگئے۔ واشنگٹن میں امریکا کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں لبنان اور اسرائیل کے سفیر اپنے ملکوں کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ امریکہ اور ایران مذاکرات میں اعتماد کا فقدان مذاکرات کے اہم نکات

یہ فیصلہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے: جارجیا میلونی روم(روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی نے اسرائیل کے ساتھ اپنا دفاعی معاہدہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں فوجی سازوسامان کے تبادلے اور ٹیکنالوجی تحقیق شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک بھر میں بارشوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ سولہ اپریل سے پاکستان میں داخل

کراچی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے ہدایت جاری کردیں۔ چیئرمین میٹرک بورڈ کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ طالبات کے امتحانی مراکز سے نقل کی کوئی شکایت موصول نہیں ہورہی ہیں لہٰذا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی مارکیٹ بھی متاثر ہو رہی ہے، اور اسی وجہ سے سونے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلا معاوضہ سرکاری ’میت منتقلی سروس ‘ کا آغازکردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےلاہور، راولپنڈی اور ملتان کےلیےگاڑیوں کی چابیاں ڈرائیوروں کےحوالےکیں۔ْ پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے اس موقع پر مریم نواز نے کہا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں۔ حال ہی میں پی پی رہنما نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی جس میں میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے باعث پاسپورٹ دفاتر میں درخواست گزاروں کی تعداد 50 فیصد کم ہوگئی۔ مکہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں درخواست گزاروں کی تعداد 50 فیصد کم ہوگئی ہے۔ نئے پاسپورٹس سمیت تجدید پر مبنی پاسپورٹس کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ رواں ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ہے ، جس کے لئے تیاریاں تیز کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے مستقل حل کے لیے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے دوسرے