پیر,  31  اگست 2026ء
ایرانی دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں 3 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران میں 3 اعشاریہ 8 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرقی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،ایرانی میڈیا کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کا مرکز پردیس شہر میں تھا۔

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 20 ہوگئی

ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 8 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی،تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید خبریں