اتوار,  28 جون 2026ء

تازہ ترین

امریکا ایران مذاکرات، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور  ایران کے درمیان مذاکرات کے  سلسلے میں  پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہمراہ  تہران پہنچ گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد ایران پہنچ گیا ہے جہاں وہ امریکا اور ایران کے درمیان

اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی ڈونلڈ ٹرمپ سے فاصلہ کیوں بڑھا رہی ہیں؟

روم (روشن پاکستان نیوز) اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی جو کبھی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپ میں قریبی اتحادی سمجھی جاتی تھیں، اب بدلتی سیاسی اور معاشی صورتِ حال کے باعث ان سے محتاط فاصلے اختیار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک مل جائیں گے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک پاکستان کو مل جائیں گے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا آج ہماری سعودی وزیر خزانہ

پختونخوا حکومت نے بغیر اجازت سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کر دی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیرملکی شہریوں سے شادی پر پابندی عائد کرکے شرائط رکھ دیں۔ نئی شرائط کے تحت اب سرکاری اہلکاروں کو غیر ملکیوں سے شادی کرنے کی صورت میں حکومت سے پیشگی اجازت لینا ضروری ہوگی بصورت دیگر غیر ملکیوں سے شادی کرنے

بلدیاتی انتخابات کیلئے مزید مہلت دینے کا پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے 180 دن کی مہلت دینے کا خیبر پختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے قبل نئی قانون سازی، موسمی و انتظامی چیلنج اور امن وامان کے پیش نظر  وقت مانگا تھا۔ تاہم الیکشن کمیشن

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے اہم دورے پر روانہ ہوں گے، جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک انتہائی اہم اور کثیر الجہتی غیر ملکی دورے پر روانہ ہو

گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 7جون کو ہوگی

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول کے تحت امیدوار کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کراسکیں گے جب کہ امیدواروں کے ناموں کی فہرست 21 اپریل کو جاری کی جائے گی۔

سحر کامران کی سینٹ پیٹرک ڈے تقریب میں شرکت، آئرلینڈ کی روایات اور اقدار کی تعریف

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے آئرلینڈ کے قومی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں آئرش عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آئرلینڈ کا قومی دن خوشی اور مسرت کا موقع ہے

امریکا ایران جنگ بندی ڈیڈ لائن، بریک تھرو کیلئے پاکستان کی نئی کوششیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہونے والے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے پہلے مرحلے کے غیر نتیجہ خیز اختتام کے بعد، اسلام آباد نے دونوں فریقین کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اگرچہ دونوں جانب

عازمین حج کو سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ

ریاض(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے حج 2026 کے عازمین حج کے لیے ایک اہم سہولت کے تحت سعودی عرب میں مفت موبائل سم کارڈ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس سے دورانِ حج مواصلاتی سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق حجاج کرام کے لیے