منگل,  01  ستمبر 2026ء
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 343 روپے87 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 51 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 92 پیسے فی لیٹر  ہوگئی ہے۔

حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 2 ستمبر کے لیے ہوں گی۔

مزید خبریں