








بغداد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب پر ڈرون حملے کے واقعے کے بعد عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا۔ سعودی عرب نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد مشرقی- مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر

برمنگھم :(روشن پاکستان نیوز) برمنگھم میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے، جس کے بعد انگلینڈ کو میچ جیتنے کے لیے 130 رنز کا ہدف ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میچ کے تیسرے دن پاکستانی ٹیم نے

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد مشرقی مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی۔ سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرتے ہوئے تیل برآمد کرنے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا ہے اور واضح ہدایت کی ہے کہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق

حافظ آباد (شوکت علی وٹو): تھانہ سٹی حافظ آباد میں انسپکٹر حفیظ انجم کو بطور ایس ایچ او تعینات کردیا گیا۔ یہ تھانہ سٹی حافظ آباد میں بطور ایس ایچ او ان کی دوسری تعیناتی ہے، جس پر شہری حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں جرائم اور

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ اسمبلی نے رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی قرارداد وزیرقانون ضیا لنجارنے پیش کی، قرارد کے متن میں کہا گیا ہے کہ رینجرز نے پولیس اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یمن کی انصار اللہ تنظیم کے سینیئر اہلکار محمد البخیتی نے دعویٰ کیا ہےکہ حوثیوں نے باب المندب پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق حوثیوں نے مغربی صوبے تعز میں کلیدی اہمیت کے حامل علاقوں اور فوجی اڈوں الخالد اور جبل النصر

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کےمطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایچ او تھانہ رمنا کو ملزمان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیرتعلیم مینا خان، ایم

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایرانی فوجی صلاحیتوں کو تاریخی نقصان پہنچا ہے اور جنگ کے حتمی نتیجے کا اختیار امریکا کے پاس ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پیٹ ہیگستھ نے کہا کہ