جمعه,  03 مئی 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

کابینہ کی ججز کے الزامات پرانکوائری کمیشن بنانے کی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس پاکستان تصدق حسین جیلانی انکوائری کمیشن کے سربراہ ہوں گے، جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

ٹورنٹو ائیرپورٹ پر گرفتار پی آئی اے ایئر ہوسٹس معطل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ٹورنٹو ائیرپورٹ پرکسٹمز کے زیرحراست پی آئی اے ایئر ہوسٹس کو ملازمت سے معطل کر دیا گیا۔ حنا ثانی کو ڈسپلن کی خلاف ورزی کے الزام میں معطل کیا گیا ہے۔ آج شام پاکستان پہنچنے والی فضائی میزبان کے خلاف محکمانہ تحقیقات کی جائیں گی۔ پی آئی

عمران خان سے جیل میں ملاقات کی ایس او پیز طے، فوکل پرسن مقرر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) عمران خان سےجیل میں ملاقات کے لیے ایس او پیز طے کرلی گئی ہیں اور اس سلسلے میں فوکل پرسن مقرر کردیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کون اور کب ملاقات کر سکے گا، اس حوالے سے

مراد سعید سینیٹ الیکشن لڑ سکتے ہیں یا نہیں ؟ ایپلٹ ٹریبونل نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اپیلیٹ ٹریبونل نے سینیٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کے کاغذات منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپیلیٹ ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کرتے ہوئے فیصلے میں کہا

قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل، سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 1اپریل، بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس کی کوریج کرنے والے صحافیوں کے لیے قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں جاری کیے گئے کارڈ کو

آج آپ کا دن کیساگزرنے والا ہے ؟ جانیں

(Aries )برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل جس شخص پر آپ اندھا اعتماد کرتے ہیں وہ آپ کے اعتماد کو توڑ سکتا ہے۔ بہتر ہو گا کہ آپ اس معاملے میں محتاط رہیں۔ کام کا بوجھ تھوڑا بھاری ہونے کا امکان ہے، لیکن آپ کی محنت

آ ج پاکستان کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی جانب سے انتباہ جاری

آ ج30 مارچ بروز ہفتہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ،وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کی توقع۔ اس دوران بالائی خیبر پختونحوا

کوئی تو سوچو کوئی تو روکو،ہمارے معاشرے میں غیرت کیلئےبیٹیوں اور بہنوں کا قتل، آخرکب تک؟

اسلام آباد (حفصہ یاسمین) کراچی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق کراچی میں ایک شخص نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر اپنی بیٹی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے

پرویز الٰہی کا پمز ہسپتال میں علاج کے دوران ٹی وی اور گھر کے کھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن ہاکستا ن نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی نے اسپتال میں اپنے کمرے میں ملکی صورتحال سے آگاہ ہونے کے لیے ٹیلی ویژن سیٹ کی سہولت اور گھر کا پکا ہوا کھانا کا مطالبہ کیا۔چوہدری پرویز

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کونسل میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کی سربراہی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے جب

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News