تازہ ترین

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی پارلیمنٹس اور انگلینڈ کی 136 کونسلوں کے نمائندوں کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق5 ہزار 66 نشستوں کے لیے 25 ہزار سے زائد امیدوار انتخابی میدان میں ہیں۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں آسٹریلیا کی میزبانی کرے گا جس کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم 23 مئی کو

ایران اور متحدہ عرب امارات میں لفظی گولہ باری

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان لفظی گولہ باری،متحدہ عرب امارات نے ایرانی وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے، اور اپنی خودمختاری، قومی سلامتی اور آزادانہ فیصلہ سازی کو نشانہ بنانے والے کسی بھی الزام یا دھمکی کو

معرکۂ حق کا پہلا سال مکمل ہونے پر پاک افواج کا اہم پیغام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر پاک افواج خصوصاً پاک فضائیہ قومی دفاع کی ایک فیصلہ کن اور تاریخی کامیابی کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا کہ معرکۂ حق نے قومی اعتماد کو نئی جدت

بشریٰ بی بی آنکھ کے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنکھ کے علاج کے لیے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی معائنے کے

صرف بنگلہ دیش کیخلاف سیریز نہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ کو دیکھ رہے ہیں، شاہین آفریدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ہر ٹیم اپنی کنڈیشنز میں ٹف ہوتی ہے، لیکن دیکھنا یہ ہوتا ہے کہ آپ نے اپنی تیاری کیا کی ہے۔ ڈھاکا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ کا

گلگت بلتستان میں فوج کی تعیناتی کی مدت میں 14 جون تک توسیع کی منظوری

گلگت(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فوج کی تعیناتی میں توسیع کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے گلگت بلتستان میں پاک فوج کی تعیناتی کی مدت میں 14 جون 2026 تک

مولانا ادریس کی شہادت: جمعہ کو پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان

چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)  کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سابق ایم پی اے اور معروف عالم دین  مولانا محمد ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے 8 مئی کو نماز جمعہ کے بعد پورے ملک میں مظاہروں کا اعلان کردیا۔

نئی سکیموں کیلئے حکم نامہ جاری، گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئی ترقیاتی سکیموں کے لیے صوبائی محکموں کو نیا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ حکومتی ہدایات کے مطابق ڈویلپمنٹ بجٹ کے تحت کسی سکیم میں گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اور

سونے کی قیمت میں 11 ہزار روپے سے زائد کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونے کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت میں 11 ہزار  100 کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 11 ہزار 100  روپے اضافے سے 4 لاکھ 88 ہزار  962 روپے ہوگیا  ہے۔ سونا فی تولہ