








یونان(روشن پاکستان نیوز) یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں گیس دھماکے سے چار امریکی اور ایک برطانوی شہری سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا پلاکا ضلع میں واقع گھر میں ہوا جہاں چار امریکی شہری کرائے پر ٹہرے ہوئے تھے۔ برطانیہ: غزہ میں مستقل جنگ بندی کے

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں مرسی سائیڈ پولیس کے ایک اہلکار کی جانب سے پولش خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر سخت رویہ اختیار کرنے اور اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس پر پولیس کے طریقۂ کار اور خصوصاً بچوں کی موجودگی میں

اٹک (روشن پاکستان نیوز) : پولیس نے اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ اٹک پل پر رکاوٹیں ہٹانے اور توڑ پھوڑ کے الزام پر 250 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ

بحیرہ کیسپین(روشن پاکستان نیوز) قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14 فوجیوں کی ہلاکت پر 5 افسران کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو بحیرہ کیسپین کے ساحل پر خراب موسم کے دوران پیش آیا جب بحریہ کے اہلکار تربیتی مشق میں مصروف تھے،

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر فائرنگ سے 2 ریسکیو اہلکار شہید ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی مختلف خدمات کی فیسوں کا نیا اسٹرکچر جاری کر دیا۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ہر خدمت کی فیس الگ ہے اور اس کا انحصار کیٹیگری یعنی نارمل، ارجنٹ اور ایگزیکٹو پر ہوتا ہے۔ یہ تفصیلات عوام کی

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کو اپنے اختلافات بات چیت سے حل کرنے چاہئیں۔ ایرانی صدر کا مزیدکہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا

ڈیرہ اسماعیل خان(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں مبینہ خودکش دھماکے میں 2 سال کے بچے اور 2 خواتین سمیت 11 افراد شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی آئی خان، کوئٹہ روڈ پر انسداد اسمگلنگ ’امن میلہ پولیس چیک پوسٹ‘ پر ہوا۔ ذرائع کے مطابق

کراچی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں عدم شواہد کی بنیاد پر 7 ملزمان کو بری کر دیا۔ نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں ہوئی جس دوران عدالت نے عدم شواہد کی بناء پر شعیب شوٹر اور امان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ نے مشیروں سے کہا کہ نومبر مڈٹرم کے بعد ایران پر بمباری دوبارہ شروع ہوسکتی ہے۔ وائٹ