








لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس جملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا،

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورسمیت ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنےپرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپےفی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپےفی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی آگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب

دبئی(روشن پاکستان نیوز) خبر ایجنسی نے اسرائیلی وزیراعظم اور اماراتی صدر کے درمیان ملاقات کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یا ہونے اتوار کے دن متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا جہاں ان کی ابو ظبی میں یو اے ای کے صدر

بنکاک (روشن پاکستان نیوز) تھائی لینڈ کی کابینہ نے شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بنکاک اور اس کے گردونواح کے تین صوبوں میں سرکاری ملازمین کے لیے 28 اور 29 ستمبر کو خصوصی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ حکومت کے مطابق خصوصی تعطیلات کا مقصد شہریوں کی آمدورفت کم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پشاور موٹر وے ایم ون 5 روز کی بندش کے بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور دونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال کر دی

صنعاء(روشن پاکستان نیوز) یمن کے خلاف حملوں اور طویل عرصے سے جاری جنگ کے اثرات سے متعلق ایک جامع رپورٹ میں انسانی جانوں کے ضیاع، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور معاشی نقصانات کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فضائی حملوں اور دیگر کارروائیوں کے نتیجے

بہاولپور(محب) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ جاری ہے۔ حلقے میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک منیر اقبال چنڑ اور آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کے درمیان مقابلہ تھا۔ 26ویں اور 27ویں

اسلام آباد(محب) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام پیغام میں ن لیگی وکیل ایڈووکیٹ خالد تاج نے عدالتی تقرریوں کے حوالے سے اہم دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد تعینات ہونے والے ججز میں مسلم