

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف “فتح” حاصل کرنے جیسے الفاظ استعمال کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ میں ہار اور جیت کا فیصلہ صرف سیاسی قیادت کرتی ہے۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے سماعت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی سے متعلق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔ توانائی کے شعبے میں اصلاحات پروفاقی وزیر اویس لغاری کو ہلال امتیاز کے ایوارڈ سے نوازا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ افغانستان ہندوتوا کی پراکسی بنا ہوا ہے، دہلی اور کابل میں کوئی فرق نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ بات چیت کے ذریعے دہشت گردی کا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ اور یومِ عرفہ کے موقع پر سرکاری سطح پر طویل تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے، جس کے تحت سرکاری ادارے، اسکولز اور نجی تعلیمی ادارے کئی روز تک بند رہیں گے۔ وفاقی اتھارٹی برائے گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی جانب سے جاری

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر چینی نائب صدر ہان ژینگ نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین میں امریکی سفیر، امریکا میں چینی سفیر اور چین کے

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی محکمہ ورک اینڈ پنشن (ڈی ڈبلیو پی) نے تصدیق کی ہے کہ 80 سال سے کم عمر ریاستی پنشنرز کو موسمِ سرما کے ایندھن کے اخراجات میں مدد کے لیے 200 پاؤنڈ کی خودکار ادائیگیاں کی جائیں گی۔ یہ ادائیگیاں انگلینڈ اور ویلز میں اہل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 100روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10

ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روس میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزبندش کے باعث روسی تیل درآمد کرنے کا منصوبہ بنایا تاہم پاکستان میں متعلقہ حکام نےاس کی تصدیق نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق روس میں متعین پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) : سابق وزیر خارجہ اور پی پی رہنما حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ٹیکس وصولی کے ہتھکنڈے بھتہ خوری کے زمرے میں آتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی پی پی کے سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول کی قیمت کو کم کرنے کیلیے حکومت کا چاہیے کہ لیوی چارجز میں کمی کرکے عوام کو ریلیف فراہم کرے، پڑوسی ممالک بھی ایکسائز ڈیوٹی کم کرکے قیمتوں کا تعین کررہے ہیں۔ یہ بات ماہرِ معیشت ڈاکٹر خاقان نجیب نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام