منگل,  17 نومبر 2026ء

تازہ ترین

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 نئے کھلاڑی ٹیم میں شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے ساتھ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ 4 نئے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اسکواڈ میں

روس اور بھارت کے درمیان فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس اور بھارت نے ایک دوسرے کے ممالک میں فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے فوجیوں کی تعیناتی کا 5 سالہ معاہدہ کیا ہے۔ امریکا نے بھارت کو روسی تیل کی خریداری پر دی گئی رعایت ختم کردی

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اصفہان کے متاثرہ علاقے کا سائیکل پر دورہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی اور اسرائیلی حملوں سے متاثرہ شہر اصفہان کے ایک علاقے کا غیر معمولی دورہ کیا، جہاں وہ سائیکل پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لیا۔ میڈیا رپورٹس اور سوشل میڈیا ویڈیوز کے مطابق صدر پزشکیان کو سادہ انداز میں سائیکل چلاتے

وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے  ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے علام یے کے مطابق وزیر اعظم کی منظوری کے بعد ڈیزل کی قیمت 385.54 روپے سے کم ہوکر 353.43 روپے

امریکی صدر کا ایران جنگ بندی میں توسیع کا اعلان، آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی برقرار رکھنے کا حکم
پاکستان کا شکریہ، اس کے وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کا شکریہ، دونوں زبردست شخصیات ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات میں ثالثی کا  بہترین کردار  ادا کرنے پر پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری! سحر کامران کا صدر ٹرمپ کی ٹوئٹ پر ردعمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی سامنے آئی ہے اور اسے “شاندار اور بہترین سفارت کاری” قرار دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ “پاکستان زندہ باد! شاندار سفارت کاری پر

لبنان میں جنگ بندی، ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمد

اسرائیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسی
اسرائیلی حملے کے خدشے پر پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایرانی وفد کو سکیورٹی حصار میں ایران واپس پہنچایا: خبررساں ایجنسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں امریکا کے ساتھ غیر حتمی امن مذاکرات کے بعد پاکستانی فضائیہ  کے لڑاکا طیاروں نے ایرانی مذاکراتی وفد کو سکیورٹی حصار میں  ایران واپس پہنچایا کیونکہ ایرانی حکام کو خدشہ تھا کہ اسرائیل انہیں نشانہ بنا سکتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں

انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 8 افراد جاں بحق

جکارتہ(روشن پاکستان نیوز) انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایئربس ہیلی کاپٹر، جو مقامی کمپنی میتھیو ایئر نوسانتارا کی ملکیت تھا، گزشتہ صبح مغربی کلیمنتان صوبے میں پرواز بھرنے کے تقریباً پانچ منٹ بعد ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

پاکستان ریلوے پنجاب میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان ریلوے پنجاب حکومت کے تعاون سے صوبے میں 9 لوکل روٹس پر نئی ٹرینیں چلائے گی۔ پاکستان ریلوے اور پنجاب حکومت میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا کہ ایم او یو کے تحت پنجاب حکومت کے تعاون سے نئے