







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ردعمل دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کو مشورہ دوں گا، آپ نے اپنے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے، امید ہے اسرائیل جوابی کارروائی نہیں کرے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

منڈاناؤ(روشن پاکستان نیوز) فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کے زلز لے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ جزیرہ منداناؤ کے قریب 7.8 شدت کا یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7:40 بجے کے قریب آیا۔ خبرایجنسی کے مطابق 7.8 شدت کے زلزلے سے

تہران(روشن پاکستان نیوز) لبنان پر فضائی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل کی جانب میزائل داغ دیے، گزشتہ ماہ ہونے والی جنگ بندی کے بعد اس نوعیت کا یہ پہلا حملہ ہوا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی ہے، ایران نے بیروت پر اسرائیلی حملوں

گلگت(روشن پاکستان نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک پاکستان پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 9 نشستوں پر میدان مار لیا ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے اتوار کو مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) سول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر، ڈاکٹر ماہ نور ناصر، پر تیزاب پھینکنے کے ہولناک واقعے میں مطلوب ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم ہمایوں شاہ کو گرفتار کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی تھی کہ نوشکی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے رمشہ کرسچن کالونی کے متاثرہ مکینوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے مسائل سنے اور انہیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کی جانب سے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے “سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام” سے متعلق اہم معلومات جاری کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان کے ادارے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے “سوہنی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ ممبر، ڈیموکریٹس گروپ کے صدر اور سابق امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 47 سید ندیم منصور نے چیمبر کے مالی اور انتظامی معاملات میں شفافیت کے مطالبے کے ساتھ ممبرشپ آڈٹ کے لیے درخواست دائر

اسکردو (روشن پاکستان نیوز): گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ آج صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ بغیر رکاوٹ شام 5 بجے تک جاری رہی۔ پولنگ اسٹیشنوں پر لوگوں کا ہجوم نظر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ و فروشی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 62 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 46.03 کلوگرام منشیات