اتوار,  28 اپریل 2024ء
تازہ ترین

تازہ ترین

امریکہ اور برطانیہ کیجانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد

  ایران کا اسرائیل کو جواب مہنگا پڑ گیا، امریکا اور برطانیہ نے نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران میں سولہ افراد اور دو کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز

حج 2024 کے انتظامات مکمل، آپریشن کو حتمی شکل دیدی گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حج 2024 کے انتظامات مکمل کر لیے گئے، وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حج آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، حج فلائٹ آپریشن 9 جون تک بغیر کسی

روٹی کی قیمت میں کمی ، نان بائیوں کی جانب سے ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں

بشریٰ بی بی کو مارنے کی کوشش کی جارہی ہے، بیرسٹر گوہر کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کی جگہ شیشے لگا دیے گئے ہیں، آج بھی بانی پی ٹی آئی کو زہر دینے کی کوشش کی جا رہی ہے، بشریٰ بی بی کو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کیلئے ملا جلا دن، انڈیکس میں 43 پوائنٹس کی کمی پر بند

  پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج ملا جلا کاروبار رہا، 100 انڈیکس 43 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 70,290 پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے دوران 100 انڈیکس 861 پوائنٹس کی بینڈ پر رہا جبکہ انڈیکس کی آج کی کم ترین سطح 69 ہزار 783 رہی۔ اسٹاک مارکیٹ میں

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق  یاسمین راشد کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، یاسمین راشد کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا ، 

جامعہ کراچی کی جانب سے ایرانی صدر رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کا فیصلہ

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)جامعہ کراچی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو دورہ پاکستان کے موقع پر پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دے گی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دینے کی سفارش کی ہے۔ جس

آصف علی زرداری ناجائز صدر غیرقانونی صدر ہیں، بیرسٹر گوہر

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ناجائز صدر ہیں، صدر کے پاس تو مکمل نمائندگی نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ صدر مملکت کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں

دبئی میں طوفانی بارشوں کے بعد آسمان پر سبز بادلوں کے نمودار،ماجرا کیا ؟ دیکھیں

  دبئی(روشن پاکستان نیوز)دبئی، شارجہ اور ابوظبی سمیت متحدہ عرب امارات کی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد جہاں 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا وہیں دبئی کے علاقے جبل علی میں آسمان پر سبز بادل دیکھنے میں آئے جس منظر سے دیکھنے والے حیران ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News