بدھ,  01 مئی 2024ء
یاسمین راشد کی طبیعت ناساز

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق  یاسمین راشد کو سخت سکیورٹی میں جیل سے سروسز اسپتال لایا گیا، سابق وزیر صحت کا میڈیکل ایمرجنسی میں معائنہ کیا گیا، یاسمین راشد کا پلمونولوجی اور میڈسن کے ڈاکٹرز نے چیک اپ کیا ،  ڈاکٹرز کے مطابق یاسمین راشد کو سانس کی تکلیف اور کھانسی کی شدت ذیادہ ہونے کی شکایت ہے ۔

مزید پڑھیں: عمران خان جانتے ہیں انہیں ستمبر اکتوبر تک قید رکھنے کا منصوبہ ہے، علیمہ خان

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News