جمعرات,  02 مئی 2024ء
روٹی کی قیمت میں کمی ، نان بائیوں کی جانب سے ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔

حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں نے ہڑتال کر دی ہے۔ بیس روپے میں بیچنا کیسے؟

شہریوں کا کہنا ہے کہ نان خریدار جب چاہتے ہیں اپنے نرخ جاری کر دیتے ہیں، پٹرول کی قیمت بڑھے تو روٹی کی قیمت بڑھ جاتی ہے، حکومت عوام کو سستی روٹی فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ عوامی نمائندے انتظامیہ کے ساتھ تندوروں تک رسائی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں لیکن نانبائیوں کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔ نہیں بیٹھیں گے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News