جمعرات,  25 جون 2026ء

تازہ ترین

بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن کس طرح بڑھے گی؟ ریلیف پیکج کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی ملازمین، مسلح افواج اور پنشنرز کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ فنانس بل کے مطابق نئے پے اسکیلز  میں 2022 کے 15 فیصد اور 2025 کے 10 فیصد ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم

شہری اپنی نادرا بائیو میٹرک ہسٹری پر خود نظر رکھیں، لیکن کیسے؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے میں جانے سے پہلے اس بات کو لازمی مدنظر رکھیں کہ اپنی بائیو میٹرک تصدیق کیلیے کیا کرنا ضروری ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے تمام شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی بائیو

ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ای سی سی نے خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا کو 50 ہزار میٹرک ٹن اضافی گندم فراہم کرنے کی منظوری دی

بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ آسام میں گرکر تباہ

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ طیارے اے این 32 کے کریش ہونے کے بعد اس میں آگ لگ گئی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے دوران بھارتی ائیرفورس اسٹیشن

شمالی وزیرستان: 72 گھنٹوں میں فورسز کے آپریشنز کے دوران 48 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 72 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 48 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ و

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت حتمی مرحلے کے قریب پہنچ گئی، ایران

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت حتمی مرحلے کے قریب پہنچ گئی ہے معاہدے کی تکمیل پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے لہذا حتمی شکل دیے جانے تک میڈیا قیاس آرائیوں سے گریز کرے۔ عباس عراقچی نے بیان میں کہا

امریکی ویزے پر ایک لاکھ ڈالر فیس سے متعلق بڑا فیصلہ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کردہ 100,000ڈالر H1-B ویزا فیس کو ختم کر دیا۔ ایک وفاقی جج نے 100,000 ڈالر فیس کو ختم کر دیا ہے جو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتہائی ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے نئے H-1B ویزوں

بجٹ 2026-27: حکومت کا کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے بجٹ 2026-27 میں کسٹمز ٹیرف میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق صنعتوں کے 7500 سے زائد خام مال، پرزہ جات اور مشینری پر ٹیکس میں کمی کی گئی ہے، آیندہ مالی سال 92 ٹیرف لائنز پر

تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد(سعد عباسی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار 771 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔ اپنی تقریر میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کا شکر گزار ہوں، حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا

ٹرمپ کی ایران پالیسی میں شدید اتار چڑھاؤ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی میڈیا ادارے Sky News رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران سے متعلق پالیسی میں غیر معمولی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں، جہاں ایک طرف سخت فوجی کارروائیوں اور میزائل حملوں کی بات سامنے آتی ہے تو دوسری طرف جلد سفارتی پیش رفت