جمعرات,  02 مئی 2024ء
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

 

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کابینہ کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں گورنر بلوچستان نے 14 رکنی کابینہ میں شامل وزراء سے حلف لیا۔

حلف اٹھانے والوں میں صادق عمرانی، علی مدد جتک، ظہور بلیدی، نور محمد دمرد شامل ہیں۔

سردار فیصل جمالی، سرفراز ڈومکی، عبدالرحمن کھیتران، سلیم کھوسہ، عاصم کرڈیلو، بخت کاکڑ، طارق مگسی نے حلف اٹھایا۔

شعیب نوشیروانی، راحیلہ درانی اور ضیا لانگو نے بھی حلف اٹھایا۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News