

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے اشتہاری مجرم عبدالہادی کو گرفتارکرلیا، عبدالہادی نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نوید نے 15 پر کال کی کہ 05 بندے گاڑی پر آئے مارا پیٹا اور رقم چھین کر فرار ہو گئے،واقعہ کی اطلاع پر چونترہ پولیس فوری موقع پر

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی پولیس میں کڑے احتساب کا عمل جاری،مقدمات کی چالاننگ میں غفلت و لاپرواہی پر 05 تفتیشی افسران کے خلاف مقدمات درج، تفتیشی افسران مقدمات کے چالان بروقت جمع کروائیں، فرائض میں غفلت برتنے والے افسران کے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چونترہ پولیس کی کاروائی،دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جہانگیر خان کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جہانگیر خان کی ایماء پر اس کے ساتھیوں نے نصیر اور

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)گوجرخان پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے فرحان کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب نامزد اشتہاری مجرم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)صدر بیرونی پولیس کی کاروائی،لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی چھینی گئی کار اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لفٹ لے کر شہری سے گاڑی چھیننے والے 02 ملزمان کو گرفتارکر لیا،گرفتار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق 15 روز کے دوران 397 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،3143

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون، 04ملزمان گرفتار، ساڑھے 07کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم یاسر سے 02 کلو 500گرام چرس، آر اے بازار پولیس نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سری لنکا بھیجے جانے والے آلوؤں میں ہیروئن اسمگل کرنے کی واردات پکڑ لی۔ اے این ایف نے آلو کی برآمد کی آڑ میں ہیروئن اسمگلنگ کی واردات پکڑ لی۔ اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کراچی انٹرنیشنل

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں سیف سٹیز اتھارٹی نے 8 ماہ کی رپورٹ جاری کردی۔ سنگین وارداتوں، اسٹریٹ کرائم کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کی گئی کالز میں کمی ریکارڈ ہوئی۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کار چوری کی وارداتوں میں 23 فیصد جبکہ موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں