جمعرات,  30 اپریل 2026ء

کرائم

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل: مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف

ٹوبہ ٹیک سنگھ (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس کو موصول ہونے والی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا

راولپنڈی،منشیات کے مقدمے میں مجرم کو 9سال قید،دولاکھ جرمانے کی سزا

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی۔ مجرم کو09سال قید اور02لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنا دی، مجرم محمد شہزاد کو 09سال

راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،4ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 04ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور چاقو برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم سعد احمد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، صدر واہ پولیس نے ملزم شاہ جیل سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، صد ربیرونی پولیس نے ملزم

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،11منشیات فروش دھر لئے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں، 11ملزمان گرفتار، 04 کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم زبیر سے01کلو300گرام چرس،پیرودہائی پولیس نے ملزم نصیر سے01کلو720گرام چرس، ملزم عثمان سے250گرام چرس، ریس کورس پولیس نے

راولپنڈی،شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )دھمیال پولیس کی 15 کال پر فوری کاروائی،شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار،ملزم سے 03 چھینے گئے موبائلز اور زیر استعمال مسروقہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ دھمیال کے علاقہ بہار کالونی سے شہری نے 15 پر اطلاع دی کہ موٹرسائیکل سوار ملزم

راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی،6ملزمان گرفتار

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی ، 06ملزمان گرفتار، شراب اوراسلحہ وایمونیشن برآمد ۔ مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے ملزم نبراس سے 20لیٹرشراب ، ملزم خرم سے 05لیٹرشراب،ٹیکسلا پولیس نے ملزم امجد سے 10لیٹرشراب ،ملزم رضوان سے 01بوتل شراب

ویسٹریج پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی،2ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر) ویسٹریج پولیس کی قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائی ، 02ملزمان گرفتار، گیس سلنڈرز ، کھلا پیٹرول اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹریج پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طورپر گیس سلنڈرز ریفلنگ اورکھلا پیٹرول فروخت کرنے والے 02ملزمان فہد اورابوزر کو گرفتارکرلیا، ملزمان

چونترہ کے علاقہ راجڑ میں خاتون سمیت 02افراد جاں بحق،ایس ایس پی آپریشنز کا نوٹس

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)چونترہ کے علاقہ راجڑ میں خاتون سمیت 02افراد کے جابحق ہونے کا معاملہ،ایس ایس پی آپریشنز کا نوٹس،ایس پی صدر سے رپورٹ طلب۔ تفصیلات کے مطابق چونترہ کے علاقہ راجڑ میں خاتون سمیت 02افراد کے جابحق ہونے کے معاملہ پر ایس ایس پی آپریشنز نے نوٹس لیتے ہوئے ایس

گوجرخان کے علاقہ میں کار لفٹر گینگ کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجرخان کے علاقہ میں کار لفٹر گینگ کی پولیس پارٹی پر فائرنگ،فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزمان گاڑی چھوڑ کر زخمی حالت میں فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے 15 کال پر ائیر پورٹ کے علاقہ سے گاڑی چوری کی اطلاع ملنے پر فوری ناکہ

کلرسیداں،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر لوٹنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)کلر سیداں پولیس کی موثر کاروائی،شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والا گینگ کا سرغنہ گرفتار،ملزم سے مسروقہ رقم01 لاکھ روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کلرسیداں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہریوں کو جھانسے سے گاڑی میں بیٹھا کر انکو لوٹنے والے گینگ کے سرغنہ