

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)مندرہ پولیس کی کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث زبیح گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار،ملزمان سے 05 چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث زبیح گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں زبیح اللہ اور نعیم اختر شامل

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )پیرودھائی پولیس کی کاروائی،خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم طاہر نے اُسے ہوٹل میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،پیرودھائی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم طاہر

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،ڈنڈوں کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈنڈوں کے وار کر کے شہری کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نعمان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لڑائی جھگڑے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)پیرودھائی پولیس کی کاروائی ،12سالہ لڑکے سے زیادتی کی کوشش اورنازیبا حرکات کرنے والا معلم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس کو متاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ مدرسہ کے قاری معراج نے میرے بیٹے کے ساتھ نازیبا حرکات کیں اورزیادتی کی کوشش کی ،پیرودھائی پولیس نے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گنجمنڈی پولیس کی موثرکاروائی،رابری معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم02لاکھ 30ہزار روپے ،وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور زیر استعمال موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق گنجمنڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہو ئے رابری معہ قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان کوگرفتارکر لیا،گرفتارملزمان کی شناخت

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سول لائنز پولیس کی کاروائی، سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان گرفتار، مسروقہ رقم 06ہزار300 روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی ایم مشین سے رقم چوری کرنے والے 02ملزمان کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں راحم اور معیزشامل ہیں، ملزمان سے مسروقہ رقم 06ہزار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے بھائی کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے سزا سنادی،مجرم افتخار علی کو عمر قید اور 05لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے قتل کے مقدمہ میں نامزد

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ، مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم جنید سے 01پستول 9mmبور معہ ایمونیشن،ملزم ٖثقلین سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم تیمور سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم غفران سے

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوںاور شراب سپلائرزکے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق دھمیا ل پولیس نے ملزم فہد سے 560گرام چرس،بنی پولیس نے ملزم واجد سے 520گرام چرس،پیرودھائی پولیس نے ملزم رئیس سے 225گرام چرس،گنجمنڈی پولیس نے ملزم جمشید سے 10لیٹر شراب،نصیر

راولپنڈی ( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزا سنادی، مجرم کو09سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے منشیات کے مقدمہ میں مجرم کو سزاسنا دی، مجرم خرم کو 09سال قید