هفته,  04 مئی 2024ء
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار
راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05ملزمان گرفتار،اسلحہ وایمونیشن برآمد ، مقدمات درج ۔
تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم جنید سے 01پستول 9mmبور معہ ایمونیشن،ملزم ٖثقلین سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم تیمور سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم غفران سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،گوجر خان پولیس نے ملزم علی سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ۔
ڈویژنل ایس پیز کا کہناتھاکہ جرائم پیشہ اورقانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیز ی لائی جارہی ہے ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News