







راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عرفان کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی راول فیصل سلیم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدربیرونی پولیس کی کاروائی،خاتون سے زیادتی کرنے والا ملزم فوری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ ملزم مظفر نے کام کے بہانے گھر بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، صدربیرونی پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر

راولپنڈی ( کرائم ر پورٹر) راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ، معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنادیں، مجرمان کومجموعی طورپر30سال قید اور04لاکھ 80ہزارروپے جرمانے کی سزا ئیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے منشیا ت کے مقدمہ میں مجرم جاوید اختر الیاس کو جرم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )دھمیال پولیس کی کاروائی،نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم سے مسروقہ رقم 04 لاکھ روپے اور چوری شدہ لیپ ٹاپ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نقب زنی کی واردات میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کرلیا، ملزم سے مسروقہ رقم 04

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)جاتلی پولیس کی کاروائی،مویشی چور گینگ کے تین ملزمان گرفتار،ملزمان سے چوری شدہ مویشیوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 02 لاکھ 65 ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چور گینگ کے تین ملزمان بلال، امجد اور خالد کو گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار،06کلو 810 گرام چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم عبداللہ سے 02 کلو 200گرام چرس، ملزم سیف اللہ سے 01کلو 600 گرام چرس، دھمیال پولیس نے ملزم ذوالقرنین سے 01 کلو 350 گرام چرس،چونترہ

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر ) راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،13 ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد پولیس نے ملزم عامر سے کلا شنکوف معہ ایمونیشن، ملزم آصف سے رپیٹر 12 بور معہ ایمو نیشن، گنجمنڈی پولیس نے ملزم عزیزاللہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن،ملزم

راولپنڈی( کرائم رپورٹڑ)ٹیکسلا پولیس کی اہم کاروائی،موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل مکینک گرفتار،چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث موٹر سائیکل مکینک قاسم علی کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ 13 موٹرسائیکل برآمدہوئے،

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )رتہ امرال پولیس کی کاروائی، رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 45000روپے،چوری شدہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اور موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث02رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان میں کامران

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق پولیس افسران کا شہر بھر کی مختلف مساجد میں کھلی کچہری کا انعقاد، سینئر پولیس افسران نے مساجد میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب