بدھ,  29 اپریل 2026ء
تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )تھانہ بنی پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 04موٹر سائیکل برآمد۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم عرفان کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمدہوئے،ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ ملزم کو قرار واقعی سزادلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

راولپنڈی پولیس کار و موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے تما م وسائل بروئے کارلا رہی ہے۔

مزید خبریں