بدھ,  29 اپریل 2026ء

کرائم

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،09 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم ارسلان سے 01کلو800گرام چرس،ملزم سعید سے 04لیٹرشراب،گوجر خان پولیس نے ملزم مطیع اللہ سے 01کلو600گرام چرس،وارث خان پولیس نے ملزم رحیم سے 140گرام

وزیرآباد،ملزم چھوڑنے پر 5پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج،حوالات میں بند

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز) قتل اور ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو مبینہ طور پر رشوت لے کر چھوڑنے والے پانچ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار پولیس اہلکاروں میں ایک اے ایس آئی، ایک ہیڈ کانسٹیبل اور تین کانسٹیبل شامل ہیں ،پولیس اہلکاروں کی جانب سے چھوڑا

راجن پور میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف، 3 ملزمان گرفتار

راجن پور (روشن پاکستان نیوز )جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں خاتون کو غیرت کے نام پر فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق حسینہ بی بی کو رشتہ داروں نے 8 لاکھ روپے میں گل

اناڑی خاتون ڈرائیور کی کار بے قابو ، 7 سالہ بچی جانبحق،تین افراد زخمی

  راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چوہڑ چوک کے قریب اناڑی خاتون ڈرائیور نے کار شہریوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں 7 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ چوہڑ چوک کے قریب اناڑی خاتون ڈرائیور سفید آلٹو چلا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث کار بے قابو ہوگئی۔خاتون نے گاڑی

راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی،05 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم احمد سے پستول 09ایم ایم معہ ایمونیشن، ویسٹریج پولیس نے ملزم ارسلان سے 01پستول 30 بور معہ ایمونیشن، صدر بیرونی پولیس نے ملزم حسن سے

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،07 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائی،07 ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے ملزم سلیم سے 01 کلو 200 گرام چرس، گنجمنڈی پولیس نے ملزم طیب عرف سے 610 گرام چرس، صدر بیرونی پولیس نے ملزم حسنین

صادق آباد پولیس کی کاروائی ، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) صادق آباد پولیس کی کاروائی ، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم نسیم کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم سال 2022 سے صادق آباد پولیس

ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،چھینے گئے 04 موبائل فونز اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 04ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں وقاص،فیضان،شایان اور

مویشی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کاروائی،مویشی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان گرفتار، چوری شدہ قیمتی دنبہ، تاریں اور مسروقہ رقم 23ہزار روپے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی اور دیگر چوری کی وارداتوں میں ملوث02ملزمان آصف اور بلال کو گرفتار کرلیا، ملزمان

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) چکری پولیس کی کاروائی،شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 05ملزمان گرفتار،ملزمان سے 03 پسٹل30بور معہ ایمونیشن، رائفل تھری ناٹ تھری،MP-05 پشپشہ30بور اور ساؤنڈ سسٹم برآمد۔ تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی