بدھ,  29 اپریل 2026ء
راجن پور میں خاتون کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا انکشاف، 3 ملزمان گرفتار

راجن پور (روشن پاکستان نیوز )جنوبی پنجاب کے ضلع راجن پور میں خاتون کو غیرت کے نام پر فروخت ہونے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے خاتون کو بازیاب کر کے 3 ملزمان گرفتار کرلیا۔ترجمان پولیس کے مطابق حسینہ بی بی کو رشتہ داروں نے 8 لاکھ روپے میں گل محمد کو فروخت کیا، خاتون پر سسرالیوں نے ناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام لگایا تھا۔

مزید پڑھیں: اناڑی خاتون ڈرائیور کی کار بے قابو ، 7 سالہ بچی جانبحق،تین افراد زخمی

مزید خبریں