منگل,  21 اپریل 2026ء

کرائم

راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ، دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)  شہر میں 6 فروری تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی اور سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے دفعہ 144 کے نفاذ میں 6 فروری تک توسیع کر

اے این ایف کا تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 خواتین سمیت 15 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 11 کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 15 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران ایک کروڑ 38

اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کیں، 5 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ پانچ کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 195.22 کلو گرام منشیات، جس کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد

اسلام آباد : اقتدار کے ایوانوں میں گدھے کے گوشت کی گونج

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوام کو گدھے کا گوشت کھلانے کا معاملہ پارلیمنٹ ہاؤس تک پہنچ گیا، رکن قومی اسمبلی نے وقفہ سوالات میں ایوان نمائندگان کی توجہ اس جانب مبذول کروائی۔ رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے وقفہ سوالات میں کہا کہ بتایا جائے کہ اسلام آباد میں

لندن میں رولیکس کے اسٹور سے ڈاکو قیمتی گھڑیاں لے کر فرار
لندن میں رولیکس کے اسٹور سے ڈاکو قیمتی گھڑیاں لے کر فرار

لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن میں رولیکس کے اسٹور سے ڈاکو قیمتی گھڑیاں لے کر فرار ہوگئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق رولیکس گھڑی کے اسٹور میں 6 افراد نے لوٹ مار کی، نقاب پوش ڈاکو اسٹور میں داخل ہوئے اور اسٹاف کو دھمکیاں دیں۔ ڈاکو متعدد قیمتی گھڑیاں لے

اے این ایف ڈیٹ گوادَر کی پہلی بار سمندری انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، 300 کلوگرام چرس برآمد

  گوادَر(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات کے میدان میں ایک تاریخی کامیابی کے طور پر، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ڈیٹ گوادَر نے پہلی بار سمندر میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی (IBO) انجام دی، جس کے دوران مکران کوسٹل لائن (MCL) کے قریب پڈی زر، گوادَر کے گہرے سمندر میں

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن کیا، جس کے دوران 9 کاروائیوں میں 3 خواتین سمیت 9 ملزمان گرفتار ہوئے اور 86 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 91.46 کلو گرام منشیات

صوبائی وزیر سے ڈاکووں نے موبائل اور نقدی چھین لی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے پارلیمانی سیکریٹری برائے اقلیتی امور سنجے کمار سے مسلح افراد نے ڈکیتی کر کے موبائل فون اور نقدی چھین لی اور موقع سے فرار ہو گئے۔ واقعے کے حوالے سے سنجے کمار نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تعداد تقریباً 15 کے قریب تھی، جنہوں

9 سال سے لاپتا محمد افضل کی بازیابی کا مطالبہ، بھائی کی راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کوٹ رادھا کرشن ضلع قصورکے نواحی گائوں چک نمبر 17میں 9سال سے اغواء ہونے والے محمد افضل ولد خوشی محمد جو کہ 5معصوم بچوں کا باپ ہے کو اغواء کار اشتہاری مجرم خالد عرف ساجد پولیس نے گرفتار کر لیا ،گرفتاری کو ایک ہفتے سے زائد

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 77 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 79.18 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق: اسلام آباد ایئرپورٹ