پیر,  27 اپریل 2026ء

کرائم

قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی(کرایم رپورٹر )رتہ امرال پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ سابقہ رنجش کی بنا پر چاقو اور ڈنڈوں کے وار سے شہری ارشد کو زخمی کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث

ناجائز اسلحہ رکھنے والے 21 ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )صدر بیرونی پولیس کی بڑی کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 21 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا،ملزمان سے 11 رائفل 223 بور، 03 کلاشنکوف، رائفل 12

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 13ویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 13ویں بیچ کا اختتام،انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی،دو ہفتے کے انٹرن شپ پروگرام میں ایس ایس پی آپریشنز

لاہور؛ نجی اسپتال کے مالک پی ٹی آئی رہنما نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد قتل

لاہورماریں(روشن پاکستان نیوز) نجی اسپتال کے مالک اور پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ویلنشیا ٹاؤن میں معروف نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کو نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد مسجد کے باہر قتل کردیا

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، 04 ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن اور شراب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے ملزم مدثر سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، صادق آباد پولیس نے ملزم سعید سے 01 پستول 30بور معہ ایمونیشن، مندرہ پولیس نے

منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،11 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف موثر کریک ڈاؤن،11 ملزمان گرفتار، ساڑھے دس کلو سے زائد چرس برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے ملزم افضل سے 01کلو 500گرام چرس، ملزم امتیاز سے 580گرام چرس،

صدرواہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)صدرواہ پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر واہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم جنت گل کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم جنت گل نے رشتہ کے تنازعہ پرساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری بنوزئی

شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)گوجرخان پولیس کی کاروائی،شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار، اشتہاری مجرم نے سابقہ رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے شہری عمران رشید کو قتل کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں

گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)روات پولیس کی بڑی کاروائی، گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والا ملزم گرفتار،بھاری مقدارمیں شراب، کیمیکل پاوڈر، الکوحل،خالی بوتلوں سمیت دیگر سامان برآمد۔ تفصیلات کے مطابق روات پولیس نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گھر کے اندر جعلی شراب تیار کرنے والے ملزم سرفرار کو گرفتار کر

والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر )آر اے بازار پولیس کی فوری کاروائی،والدہ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا شکیل جو نشے کا عادی ہے اور رقم نہ دینے پر مار پیٹ کرتا ہے، آراے