ہر شہر کی خبر

اسلام آباد میں سعد ملک کی شاندار دعوتِ ولیمہ، اہم شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حاجی محمد شبیر کے صاحبزادے سعد ملک کے دعوتِ ولیمہ کی پروقار اور شاندار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں کی ممتاز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں رکن قومی اسمبلی

ایم ساجد عباسی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیتی اجتماع، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین مارکیٹ کمیٹی آئی سی ٹی اسلام آباد و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) اسلام آباد سٹی، ایم ساجد عباسی کی رہائشگاہ پر ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایک پُر وقار اور روحانی فضا میں تعزیتی اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں سیاسی، سماجی

پودوں کی اہمیت کے عالمی دن پر شجرکاری بڑھانے کی اپیل

راولپنڈی(عرفان حیدر) 13 اپریل پودوں کی اہمیت کے عالمی دن کے موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پودے قدرت کا بیش قیمت تحفہ ہیں جو نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ انسانی صحت، معیشت اور ماحولیاتی

عالمی امن و بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے اسلام آباد میں دعائیہ اجتماع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیکٹر ایچ-9 رمشا کالونی کے عوامی چرچ میں دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے ایک خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسیحی برادری سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، سماجی و مذہبی رہنماؤں اور شہریوں کی بڑی

ماریہ شہباز کیس: مسیحی رہنماؤں کا عدالتی فیصلے پر احتجاج، شفاف تحقیقات اور تحفظ کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین کرسچن کونسل پاکستان اور سابق وفاقی وزیر سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی جانب سے حال ہی میں ماریہ شہباز کیس پر عدالت کا فیصلہ پوری مسیحی قوم کے لئے اضطراب کا باعث ہے، فیصلے نے پہلے سے دبی پریشان اور

حافظ آباد: ڈسٹرکٹ پریس کلب یونین کی نومنتخب کابینہ کی پروقار حلف برداری تقریب

​حافظ آباد(شوکت علی وٹو )ڈسٹرکٹ پریس کلب یونین آف جرنلسٹس حافظ آباد کی نومنتخب کابینہ کی تقریبِ حلف برداری مقامی ہال میں پروقار طریقے سے منعقد ہوئی۔نومنتخب کابینہ میں، چئیرمین، بابر اعجاز صدیقی، صدر، گلزار حسین چوہان، سینئر وائس چیئرمین میاں مظہر حیات، وائس چیئرمین، مہر فاروق احسان، نائب صدر،

ایسٹرمسیحی قوم کے دکھ کا دن ،آج کچی آبادیوں کے رہائشی اس دکھ کا شکارہیں، جے سالک

سابق وفاقی وزیر جے سالک کا ایسٹر کے موقع پر مسیحی قوم کے نام پیغام اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر جے سالک نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ایسٹر ہے ،مسیح کےصلیبی سفر کے آغاز کا دن ، مسیحی

پیر ظہور حسین قریشی کا ڈاکٹر غزنفر مہدی کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): رکنِ قومی اسمبلی پیر ظہور حسین قریشی نے میاں چنوں کے سیاسی و سماجی رہنماؤں کے وفد کے ہمراہ ممتاز اسکالر ڈاکٹر غزنفر مہدی کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ڈاکٹر غزنفر مہدی کی اہلیہ محترمہ

ایسٹر کے موقع پر چرچز کی سکیورٹی سخت کرنے کا مطالبہ، اسلام آباد میں اہم اجلاس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عیدِ قیامت المسیح (ایسٹر) کے موقع پر چرچز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسیحی برادری کے نمائندوں اور رہنماؤں نے شرکت کی۔یہ اجلاس ایسٹر کے موقع پر عبادت گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے بلایا گیا

جے سالک کچی آبادیوں کی جبری بیدخلی اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کیخلاف احتجاج

موجودہ حالات میں غریب لوگوں کو بے گھر کرنا “ملک دشمنی” کے مترادف ہے، جے سالک اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر جے سالک کااسلام آباد کی پانچ مسیحی کچی آبادیوں کی جبری بیدخلی اور وفاقی آئینی عدالت کے کم سن مسیحی لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں کیساتھ شادی کے