هفته,  14 نومبر 2026ء

کاروبار

عوام کیلئے بری خبر،پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونیکا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کے بعد اس بار نگران حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے،رپورٹ کے مطابق نگران حکومت کی جانب سے 31 جنوری سے 15 فروری تک کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی

سعودیہ کے بعد یو اے ای نےبھی انکم ٹیکس نہ لینے کا اعلان کردیا

شارجہ (روشن پاکستان نیوز ) سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ انفرادی سطح پر انکم ٹیکس متعارف کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا گلف نیوز کے مطابق یو اے ای کے نائب وزیر خزانہ یونس الخوری نے بتایا کہ سعودی عرب کی طرح

عوام کیلئے خوشخبری ،سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کمی آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کیمطابق سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعداب قیمت فی تولہ 2 لاکھ 14 ہزار 700 روپےہو گیا۔ ایسوسی ایشن کیمطابق 514 روپے کی

حیدرآباد، سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار کاکام شروع

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک

پاکستان نے ٹیکس آمدن بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ٹیکس آمدن میں ممکنہ شارٹ فال کی صورت کے لیے ہنگامی پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی پلان پر عمل درآمد کی صورت میں ٹیکس کی مد میں ماہانہ 18 ارب روپے آمدن متوقع ہے۔ ذرائع ایف بی آر کا بتانا ہے کہ چینی

سوناایک بار پھر امیروں کی بھی پہنچ سے دور ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا۔دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

اوگرا  نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اوگرا نےایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں 1.20 ڈالر تک فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 1.12 ڈالر فی

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی 12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی۔اوگرا کے مطابق جنوری کےلیے ایل این جی کی قیمت جاری کی گئی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پر