منگل,  10  ستمبر 2024ء
سوناایک بار پھر امیروں کی بھی پہنچ سے دور ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا، سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے کا ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ گئی۔

انٹر بینک میں ڈالر 279روپے 90پیسے کا ہوگیا۔دس گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے کا ہو گیا، عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News