هفته,  27 جولائی 2024ء
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ ہوگیا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر اضافے سے 2025 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News