جمعرات,  12 نومبر 2026ء

کاروبار

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 45 پیسے کا تھا۔

عوام کیلئے بری خبر، بجلی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور، اسلام آباد، پشاور سمیت ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب

پاکستان کے لئے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت، سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قرض رول اوورکی یقین دہانی کے بعد سعودی عرب سے دوبارہ  ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دوست ملک سعودی عرب سے مزید خوشخبریاں آنے لگیں، سعودی عرب سے قرض رول اوور کی یقین دہانی کے بعد

یوٹیلیٹی سٹورز بند کرناظالمانہ اور انتہائی افسوسناک ،حکومت فیصلہ واپس لے،پیپلزپارٹی کا مطالبہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ عطا مری نے حکومت کے یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے فیصلہ کو ظالمانہ اور انتہائی افسوسناک قرار دے دیا۔شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ایسے فیصلے کرنے سے پہلے غور و فکر ،بحث اور عوامی مشکلات کو سمجھنے

ریکوڈک میں سعودی عرب کی 80 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے متوقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ریکوڈک میں سعودی عرب کی جانب سے 80 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ رواں ہفتے ہونے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  65 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری، 15 کروڑ ڈالر گرانٹ چاغی میں ڈویلپمنٹ کیلئے خرچ ہو گی، معاہدہ طے ہونا آئی ایم

سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سولر پینل درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے سولر پینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل درآمد

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت کاروبار دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 7 پیسے کم ہوئی جس کے

اسمگلنگ کیخلاف حکومتی اقدامات، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 4 ارب ڈالرز کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے باعث افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 4 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی ہوگئی۔ افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں بڑی گراوٹ سامنے آئی ہے، حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ایک سال

سولر پینل کی درآمدمیں اربوں روپےکے گھپلے کا انکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ایف بی آر نے سولرپینل کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی ہے۔دستاویز کے مطابق سال2017 تا 2022 سولرپینل کی درآمد میں 69.5 ارب روپےکی اوور ان وائسنگ ہوئی۔رپورٹ کے

ملک میں سیمنٹ کی قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 22 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت