جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔

تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں غلام سرور، ندیم، خالد، عبدالخالق اور صابر شامل ہیں،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے۔

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ راولپنڈی( )ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو گرفتارکر لیا۔

گرفتار ملزمان میں غلام سرور، ندیم، خالد، عبدالخالق اور صابر شامل ہیں،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کا کہنا تھا کہ گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،قمار بازی دیگر معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے،قمار بازوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News