بدھ,  18  ستمبر 2024ء
تازہ ترین

July 29, 2024

کم کھانے کے باوجود موٹاپے کا شکار کیوں ؟سائنسدانوں نے حیران کن وجہ بتا دی

  اسلام آبا د (روشن پاکستان نیوز)موٹاپا ناصرف انسان کے حسن کو تہہ وبالاکرتا بلکہ یہ بہت سے دائمی امراض کی وجہ بھی بنتا ہے ، ان امراض میں سے کچھ تو ایسی ہیں جو جان لیوا ثابت ہوسکتی ہیں ۔موٹاپے کے بارے میں عام خیال ہے کہ یہ زیادہ

14 اگست پر جھنڈے نہیں پودے خریدیں اور پاکستان کو ہرا بھرا بنائیں، بشریٰ انصاری

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ اس بار 14 اگست پر جھنڈے نہیں بلکہ پودے خریدیں۔بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاو¿نٹ سے شیئر کردہ ایک پوسٹ میں کہا

ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)جگر کی صحت سے متعلق آگاہی بڑھانے کےلیے ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس تعلیمی پروگرام کا مقصد میڈیکل، نرسنگ طلباء، سماجی کارکن اور صنعت کاروں کو ہیپاٹائٹس کی روک تھام اور کنٹرول کے بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس اور رہنما اصولوں کی

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،11ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی،11ملزمان گرفتار،شراب اور اسلحہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم بشیر سے 20لیٹر شراب،بنی پولیس نے ملزم عاشر سے 07لیٹر شراب،ائیرپورٹ پولیس نے ملزم آصف سے 01پستول 30بور معہ ایمونیشن،ملزم عرفان سے 01پستول 30بور

منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،05 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری،05 ملزمان گرفتار،03کلو سے زائد چرس برآمد۔ تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے ملزم عبدالخالق سے 120گرام آئس، ٹیکسلا پولیس نے ملزم دانش سے 01کلو650گرام چرس،نصیرآباد پولیس نے ملزم

رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)رتہ امرال پولیس کی کاروائی،اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں فیاض اور احتشام شامل ہیں،ملزمان نے سابقہ رنجش پر چاقو اور ڈنڈوں کے وار سے

مختلف مقدمات میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 03اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم انور حسین کو گرفتار کر لیا،مورگاہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیا ں دینے

تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی رقم 09ہزار 300روپے،04 موبائل فونز اور تاش کے پتے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 05 قمار بازوں کو گرفتارکر لیا،گرفتار ملزمان میں غلام سرور،

ٹیکسلا پولیس کی کاروائی، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ٹیکسلا پولیس کی کاروائی، 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا پولیس کو متاثرہ بچی کے والد نے درخواست دی کہ ملزم امین اللہ نے میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی، ٹیکسلا پولیس نے متاثرہ بچی کے والد

قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)آراے بازار پولیس کی کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم خالد کو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم خالد نے گھریلو لڑائی جھگڑے کی بناء پر اپنی اہلیہ عارفین کو قتل

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News