پاکستان کی وہ حیرت انگیز عمارت جس کا باقاعدہ علاج کیا گیا June 30, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کیا آپ نے کبھی سنا ہے کہ کسی عمارت کا علاج بھی کیا جا سکتا ہے؟ جی ہاں!! لاہور کے تاریخی شاہی قلعے کی تقریباً 400 سال پرانی پکچر وال کا باقاعدہ ’علاج‘ کیا گیا اور اس پر 8 سال تک کام جاری رہا۔ ویسے تو