جمعه,  20 نومبر 2026ء

پاکستان میں زیتون کی صنعت کے فروغ کیلئے پاک اٹلی تعاون جاری، آٹھویں گرینڈ نیشنل اولیو گالا کا اعلان

پاکستان میں زیتون کی صنعت کے فروغ کیلئے پاک اٹلی تعاون جاری، آٹھویں گرینڈ نیشنل اولیو گالا کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں زیتون کی صنعت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور زرعی شعبے میں تنوع پیدا کرنے، مقامی سطح پر زیتون کے تیل کی پیداوار بڑھانے، کسانوں کی معاشی بہتری اور صحت بخش غذائی رجحانات کو فروغ دینے کے لیے اس شعبے میں