بیرونِ ملک ملازمت سے قبل ایک کام لازمی کریںِ

بیرونِ ملک ملازمت سے قبل ایک کام لازمی کریںِ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اوورسیز ایمپلائمنٹ بیورو نے بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کسی کے زبانی وعدوں پر ہرگز بھروسہ نہ کریں۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرونِ ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کو مالی تحفظ اور شفاف معاہدے سے متعلق