







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کے 2 ری پبلکن ارکان نے خبردار کیا ہے کہ چین مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے دوسرے ممالک کو اپنے اوپر انحصار کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ چین کے بڑھتے