هفته,  21 نومبر 2026ء

پاکستان میں ایک سال کے دوران 94 لاکھ سائبر حملوں کا انکشاف

پاکستان میں ایک سال کے دوران 94 لاکھ سائبر حملوں کا انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان میں ایک سال کے دوران 94 لاکھ سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں کام کرنے والے مختلف اداروں کے ڈیوائسز اور ویب پر مبنی نظاموں کو نشانہ بنانے والے تقریباً 94 لاکھ سائبر حملوں کا پتا چلایا گیا