

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک کمسن بچی اس وقت معجزانہ طور پر محفوظ رہی جب وہ ایک عمارت کی کھڑکی کے بیرونی کنارے سے لٹکنے کے بعد نیچے گر گئی، تاہم ایک پولیس افسر اور مقامی ریسٹورنٹ منیجر نے بروقت بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے