







ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں سابق حکمران جماعت عوامی لیگ کے حامیوں کی جانب سے پر تشدد کارروائیوں کے بعد وزیراعظم طارق رحمان نے ملک میں جاری اس بدامنی کا ذمہ دار بھارت کو قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ملک میں کشیدگی میں اس وقت سے