پیر,  07  ستمبر 2026ء

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن قبل کس کی کال آئی؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن قبل کس کی کال آئی؟ علی امین گنڈاپور نے بتا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے سے 10 دن پہلے خٹک صاحب کی کال آئی کہ آئیں ملتے ہیں۔ پروگرام ’الیونتھ آور‘ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اسپیکر کے گھر کے سامنے چھوٹے