








بریڈ فورڈ(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں کونسلر ابرار علی چاقو حملے سے شدید زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق کونسلر ابرار علی پر سرکاری فرائض کی انجام دہی کے دوران حملہ کیا گیا، کونسلر پر سرکاری فرائض کی انجام دہی کے دوران حملہ کیا گیا۔