هفته,  05  ستمبر 2026ء

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی

ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایران پر تازہ امریکی حملوں کے بعد دبئی کی پروازوں میں یومیہ 100 پروازوں کی کمی ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق امریکا کے ایران پر دوبارہ حملوں کے بعد دبئی ائیرپورٹ کا مستحکم فلائٹ آپریشن پھر متاثر ہوا ہے۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق جنگ سے قبل