پیر,  03  اگست 2026ء
میانوالی: کھیلنے کی غرض سے گاڑی میں گھسنے والے 4 بچے دم گھٹنے سے جاں بحق

میانوالی(روشن پاکستان نیوز) میانوالی میں تین بچیاں اور ایک بچہ کار میں دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں گزشتہ شام پیش آیا۔

اسلام آباد: کراچی کمپنی پولیس کی کارروائی، گھریلو چوری میں ملوث ملزم گرفتار، 86 لاکھ روپے کا مسروقہ سامان برآمد

پولیس نے کہا کہ بچےکھیلتے ہوئےکار میں داخل ہوئے اورکارکا دروازہ لاک ہوگیا جس کے بعد بچوں کا دم گھٹ گیا۔

پولیس کاکہنا ہےکہ بچوں کی لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی دیگر پہلوؤں سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں